chand dekhne ki dua | Dua when sighting the new moon | Islam Status 360

 

chand dekhne ki dua | Dua when sighting the new moon | Islam Status 360
Dua When Sighting the New Moon    

Follow @IslamStatus360


چاند دیکھنے کی دعا
.
اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰھُمَّ اَھِلَّہٗ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ رَبَّنَا وَتَرْضٰی، رَبُّنَا وَرَبُّکَ اللّٰہُ
.
’’اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ! تو اسے امن، ایمان، سلامتی، اسلام اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ جسے تو پسند کرتا ہے، ہم پر طلوع فرما، اے ہمارے رب! اور (جس سے) تو راضی ہوتا ہے۔(اے چاند!) ہمارا اور تمہارا رب اللہ ہے۔‘‘
.
“Allah is the Greatest, O Allah! So raise it over us with peace, faith, security, Islam, and the power of whatever you like, O our Lord! And (with which) you are pleased. (The o moon!) Our Lord and your Lord is Allah.
.
جامع الترمذی، الدعوات، باب مایقول عند رؤیۃ الھلال؟ حدیث: 3451، وسنن الدارمی، الصوم، باب مایقول عند رؤیۃ الھلال؟ حدیث: 1687 واللفظ لہ۔
.


Tags: 
#islamstatus360

Comments