- Get link
- X
- Other Apps
- Get link
- X
- Other Apps
Palestine Hadith |
Asalam o Alaikum
Follow @ISLAMSTATUS360
Pray for #Palestine
میری امت کا ایک گروہ قیامت تک دین پر ثابت قدم اور دشمن پر غالب رہے گا، ان سے اختلاف کرنے والے ان کا کچھ نہ بگاڑ سکیں گے، سوائے اس کے کہ انہیں کچھ معاشی تنگدستی کا سامنا کرنا پڑے، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کا حکم آجائے گا اوروہ اسی حالت پر ہوں گے۔ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! وہ کہاں ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ بیت المقدس اور اس کے گرد و نواح میں ہوں گے۔
"There will continuously remain a group from my Ummah, upon the truth, whom will overwhelm their enemy, their opposition will not be able to harm them except for some difficulties until the command of Allāh arrives while they are like this." Sahābah رضي الله عنهم asked: "Oh Messenger Of Allāh! Where are they?" The Prophet ﷺ replied: "In Baitul Maqdis and its surroundings."
[Musnad e Ahmad 12494]
Comments
Post a Comment